گورنر پنجاب کے لیے ن لیگ  کا دو ناموں کے لیے  گرین سگنل، حتمی منظور ی بلاول بھٹو دیں گے 

 گورنر پنجاب کے لیے ن لیگ  کا دو ناموں کے لیے  گرین سگنل، حتمی منظور ی بلاول بھٹو دیں گے 

لاہور: گورنر پنجاب کے لیے دو ناموں پر مسلم لیگ ن نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ   مخدوم احمد اور قمر زمان کائرہ میں سے کسی ایک نام کو فائنل کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے قمر زمان کائرہ کو گورنر پنجاب  کےلیے موزوں قرار دیا گیاہے۔

قمر زمان کائرہ پیپلزپارٹی کی مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت سازی کے حوالے سے بنائی گئی سیاسی کمیٹی کے رکن بھی ہیں ۔ تاہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قمر زمان کائرہ اور مخدوم احمد میں سے کسی ایک نام کی منظوری دیں گے۔

مصنف کے بارے میں