فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس ایک گھنٹے سے زائد بند رہنے کے بعد بحال

  فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس ایک گھنٹے سے زائد بند رہنے کے بعد بحال

کیلیفورنیا:فیس بک و انسٹاگرام اکاؤنٹس ایک گھنٹے سے زائد بند رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئے۔ سوشل میڈیا  پلیٹ فارمز کی سروسز  8 بجے کے بعد ڈاؤن ہونا شروع ہوئی تھیں اور صارفین کے اکاؤنٹ از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے۔

میٹا کے پیج پر تصدیق کی گئی تھی کہ دنیا بھر کے صارفین کو فیس بک لاگ ان میں مسائل کا سامنا ہے اور کمپنی کے ماہرین مسئلے کو حل کرنے میں مصروف ہیں۔

مصنف کے بارے میں