Get Alerts

چین کا ثالثی کے لیے مشرق وسطیٰ کے لیے نمائندہ خصوصی بھیجنےکااعلان

چین کا ثالثی کے لیے مشرق وسطیٰ کے لیے نمائندہ خصوصی بھیجنےکااعلان

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اعلان کیا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے حل کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی بھیجے گا۔ انہوں نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کے تحمل اور مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے موقف کو سراہا۔

وانگ ای نے کہا کہ تنازعات میں شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے اور توانائی یا دیگر غیر عسکری اہداف پر حملے نہیں ہونے چاہئیں۔ انہوں نے بحری راستوں کی حفاظت پر بھی زور دیا تاکہ جہاز رانی کے لیے سمندری راستے محفوظ رہیں۔

ٹیگز: