Get Alerts

بھارت بیٹے کی لاش لے جانے کیلئے ایمبولینس نہیں دی گئی

بھارت بیٹے کی لاش لے جانے کیلئے ایمبولینس نہیں دی گئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے ہسپتال نے نوجوان بیٹے کی لاش لے جانے کےلئے باپ کو ایمبولینس تک نہ دی، غریب باپ لاش کاندھے پر رکھ کر گھر روانہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انسانیت کو شرمندہ کرنےوالا واقعہ اترپردیش میں پیش آیا جہاں پہلے تو باپ کو نوجوان بیٹے کی موت کا دھچکا لگا پھر اسے لاش گھرلےجانے کےلئے ایمبولینس بھی فراہم نہیں کی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس افسوسناک واقعے کے روز ہی لکھنو   میں گائیوں کےلئے وی آئی پی ایمبولینس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔