Get Alerts

گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائےگا، جس میں شرح سود میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ جاری کیا جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی موجودہ شرح سود کو برقرار رکھنے کی وجہ بن سکتی ہے، تاہم بزنس کمیونٹی اور تجزیہ کاروں کی اکثریت شرح سود میں کمی کی توقع کر رہی ہے تاکہ معیشت کو مزید فروغ دیا جا سکے۔

ٹیگز: