Get Alerts
اسلام آباد: علی امین گنڈا پور کوحراست میں لے لیاگیا ۔
ذرائع کاکہنا ہےکہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور کو شراب برآمدگی کیس میں حراست میں لیاگیا ہے۔