سرخ لباس میں  بولڈ شوٹ،سجل علی تنقید کی زد میں 

سرخ لباس میں  بولڈ شوٹ،سجل علی تنقید کی زد میں 

لاہور: اداکارہ سجل علی سرخ لباس میں بولڈ شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں۔ ان پر اس شوٹ کی وجہ سے پرستاروں کی طرف سے شدید تنقید ہورہی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کو نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیاہے۔


انسٹاگرام پر اداکاہ سجل علی کی تصاویر اپ لوڈ ہوئی ہیں اس کو تنقید اور تعریف دونوں کا سامنا ہے ۔

 تصاویر منظر عام پر آتے ہی شوبز سے وابستہ نامور شخصیات نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے وہیں کچھ ناقدین کی جانب سے سجل علی کو انکے بولڈ لُک پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔


تاہم اس حوالے سے سجل علی نے  اب تک کوئی جواب نہیں دیا ہے اور نہ ہی کوئی بیان دیا ہے۔

مصنف کے بارے میں