Get Alerts

نشے میں دھت شخص کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر لینڈ کرنا پڑا

نشے میں دھت شخص کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر لینڈ کرنا پڑا

مانچسٹر : لفتھانساایئرلائنزکےطیارےکو مانچسٹرایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈ کرنا پڑا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق نشےمیں دھت مسافر نے طیارہ میں  ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے  طیارے کو ہنگامی طور پر مانچسٹر ایئر پورٹ پر اتارنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق ایک نشئی نے  طیارے میں ہنگامہ آرائی شروع کر دی طیارہ   فرینکفرٹ سے کینیڈا جارہا تھا، کہ اسے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے مانچسٹر میں ہنگامی لینڈ کرنا پڑا ۔ نشے میں دھت شخص  کو گرفتارکرلیاگیا ہے ۔