Get Alerts

نوکری سے ہاتھ دھونا خوش قسمتی کا باعث بن گیا، لاکھوں ڈالر انعامی رقم ہاتھ  لگ گئی 

نوکری سے ہاتھ دھونا خوش قسمتی کا باعث بن گیا، لاکھوں ڈالر انعامی رقم ہاتھ  لگ گئی 

سائوتھ کیرولینا:نوکری سے ہاتھ دھونا خوش قسمتی کا باعث بن گیا، لاکھوں ڈالر انعامی رقم ہاتھ  لگ گئی ۔  امریکہ  میں ایک خاتون نے نوکری سے نکالے جانے کے چند دن بعد تین لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔

ساؤتھ کیرولینا کی ایک خاتون نے نوکری  سے نکالنے جانے کے بعد لاٹری ٹکٹ خریدا ۔ خاتون نے   10 ڈالر کا 30000$ گولڈ رش سکریچ آف ٹکٹ خریدا۔

 اس عورت نے دکھی دل کے ساتھ لاٹری ٹکٹ خریدا کیونکہ اس کی  نوکری ختم ہوچکی تھی۔  تاہم اس   کو آگے کا کچھ پتہ نہیں تھا ۔ اس خاتون نے جب  لاٹری ٹکٹ جیتا تو  اس کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔

ٹیگز: