Get Alerts

دپیکا پڈوکون کن اداکاروں اور ماڈلز کی پیروی کرتی ہیں ؟

 دپیکا پڈوکون کن اداکاروں اور ماڈلز کی پیروی کرتی ہیں ؟

تقریب میں دیپیکا نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا

ممبئی:بولی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون  نے حال ہی میں کڈز چوائس ایوارڈ میں شرکت کی جس کی تقریب ممبئی میں منعقد کی گئی تھی۔

تقریب میں دیپیکا نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس نے ان کی شخصیت میں چار چاند لگا دئے تھے،لیکن  دیکھنے میں آیا ہے کہ دیپیکا اکثر دوسری ماڈلزاور اداکاراؤں کو کاپی کرتی نظر آتی ہیں۔