بھارتی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی کی تصاویر نے دھوم مچادی

بھارتی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی کی تصاویر نے دھوم مچادی

ممبئی:بھارت کی معروف اداکارہ اور رئیلٹی شو بگ باس سیزن 4 کی فاتح شویتا تیواری کی بیٹی کی تصاویر نے دھوم مچادی ۔

Shot by @sachin113photographer Makeup by @makeupbyashokchandra

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شویتا تیواری کی 17 سالہ بیٹی پلک تیواری نے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ انتہائی خوبصورت اور پرکشش دکھائی دے رہی ہیں جبکہ پلک کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو ’پلکیں‘ نہ جھپکنے پر مجبور کردیا ہے ۔

Shot by the amazing: @sachin113photographer Makeup by: @makeupbyashokchandra

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on