ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو منظر عام پر آ گئی

ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو منظر عام پر آ گئی

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے اور اداکارہ کی ڈانس ویڈیو نے منظر عام پر آ تے ہی دھوم مچا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نجی پروگرام کی پروموشن کیلئے ڈانس ریہرسل کر رہی ہیں اداکارہ کے اس ڈانس کو ان کے مداحوں نے بہت پسند کیاہے۔


یاد رہے کہ ماہرہ خان پاکستان کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں اور انہوں نے اپنی بہترین کار کردگی کی بنا پر بہت جلد فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے۔ ماہرہ خان نہ صرف اپنی بہترین اداکاری بلکہ اپنی خوبصورتی کی بنا پر ہر دل عزیز ہیں۔