Get Alerts

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی نے خودکشی کر لی

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی نے خودکشی کر لی

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔

جہانگیر ترین کے بھائی معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر تھے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین اپنے گھر میں موجود تھے اور انھوں نےاپنے سر میں پستول سے گولی مارلی۔

ٹیگز: