حارث رؤف دلہنیا لینے پہنچ گئے

 حارث رؤف دلہنیا لینے پہنچ گئے

اسلام آباد :قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی دلہنیا لینے پہنچ گئے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف نے بارات کے لیے روانگی سے قبل صدقے کا بکرا ذبح کیا اور  بارات پر مہرون رنگ کا کلہ اور کالے رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا ۔

حارث رؤف کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے دار اور دوست احباب شریک ہوئے۔حارث رؤف کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کے لیے کچھ کرکٹرز خصوصی طور پر کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے۔

مصنف کے بارے میں