Get Alerts

 لاہور،اسلام آباد سفر مہنگا ہوگیا،موٹروے ایم-2 کے ٹول ریٹس میں 7 فیصد اضافہ

لاہور:نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے موٹروے ایم-2 کے ٹول ریٹس میں 7 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد لاہور اور اسلام آباد کے درمیان سفر کی لاگت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نظرثانی شدہ ٹول ریٹس 5 جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گے اور 23 اپریل 2027 تک مؤثر رہیں گے۔

این ایچ اے کے مطابق یہ اضافہ موٹر وے آپریشنز اینڈ ری ہیبیلیٹیشن انجینئرنگ (MORE) کے ساتھ کنسیشن معاہدے کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد آپریشنل اخراجات اور نظام کی بہتری کو برقرار رکھنا ہے۔

ٹیگز: