Get Alerts

پانامہ میں بس حادثے میں کم از کم 16 مزدورہلاک اور 35 دیگر زخمی ہو گئے

 پانامہ میں بس حادثے میں کم از کم 16 مزدورہلاک اور 35 دیگر زخمی ہو گئے

پانامہ میں بس حادثے میں کم از کم 16 مزدورہلاک اور 35 دیگر زخمی ہو گئ

پانامہ سٹی: پانامہ میں بس حادثے میں کم از کم 16 مزدورہلاک اور 35 دیگر زخمی ہو گئے۔پیر کو مقامی حکام کے مطابق دارالحکومت پانامہ سے 179 کلومیٹر مشرق میں ریاست کوکیلے میں ایک تیز رفتار بس بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے نالے میں گر گئی۔

پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کا بس پر کنٹرول نہیں رہا جس کی وجہ سے بس سڑک سے پھسل کر نالے میں جا گری۔