عدالت کے متفقہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان میں انصاف میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن  انکار نہیں کیا جاسکتا:فاطمہ بھٹو

عدالت کے متفقہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان میں انصاف میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن  انکار نہیں کیا جاسکتا:فاطمہ بھٹو

کراچی :سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کاکہنا ہےکہ  عدالت کے متفقہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان میں انصاف میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن  انکار نہیں کیا جاسکتا۔

فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا سائیٹس پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہاکہ عدالت کے متفقہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان میں انصاف میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن  انکار نہیں کیا جاسکتا۔

e66b85af97d17fe911be3aeb216fe1b8

نامور لکھاری اور سماجی کارکن نے لکھا کہ پاکستانی عوام اور اس آج سپریم کورٹ نے پاکستان کے پہلے جمہوری طور پر منتخب وزیر اعظم کے خلاف کی گئی تاریخی ناانصافی کا اعتراف کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ ہم عدالت کے متفقہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں