Get Alerts

آپریشن غضب للحق: کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ ، کارروائیاں جاری

آپریشن غضب للحق: کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ ، کارروائیاں جاری

کرم : پاک فوج کی افواج افغانستان سے ملحقہ کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فوج نے بھاری آرٹلری فائر کا استعمال کرتے ہوئے متعدد طالبان اور فتنہ کی پوسٹیں تباہ کیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اس کے اہداف حاصل ہونے تک یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ٹیگز: