Get Alerts

پریا نکا چوپڑانے زمبابوے کے دورے کی تصاویر جاری کردی

پریا نکا چوپڑانے زمبابوے کے دورے کی تصاویر جاری کردی

اداکارہ پرینکا چوپڑانے زمبابوے کے دورہ کی تصاویر جاری کردی

ممبئی:پریانکا نیویارک میں تقریب میں شر کت کے بعد  زمبابوے پہہنچ گئیں۔ پریانکا نے زمبابوے کےشیلٹر ہوم کا دورہ کیا اوروہاں موجود بچوں میںسے بھی خوب متاثر ہوئیں۔

 

انھوں نے اپنی تصاویرسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔ بچوں نے اپنے درمیان ان کے پاکر خوشی کا اظہار کیا۔