Get Alerts

رشوت ستانی کے بعد کراچی ٹریفک پولیس نے ایسا کام شروع کر دیا کہ شہری خوف میں مبتلا ہو گئے

رشوت ستانی کے بعد کراچی ٹریفک پولیس نے ایسا کام شروع کر دیا کہ شہری خوف میں مبتلا ہو گئے

معمولی سی تلخ کلامی پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر بدترین تشدد

کراچی: لاہور کے  بعد کراچی میں بھی ٹریفک پولیس نے غنڈا گردی  شروع کر دی ہے ۔رشوت ستانی کے بعد اب شہریوں سے مار پیٹ بھی شروع کردی ۔
معمولی سی تلخ کلامی پر ٹریفک پولیس اہلکاروں نے  شہری پر بدترین تشدد  کیا۔اس بدترین تشدد سے شہری بے ہوش ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے چار اور ڈسٹرکٹ پولیس کے ایک اہلکار نے مل کر

شہری پر لاتوں اور تھپڑوں کی برسات کردی۔شہری کو بچانے کیلئے دیگر شہری بھی میدان میں کود پڑے‏ جس کے بعد شہری کا جان بچی ۔