Get Alerts

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 14طالبان ہلاک 

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 14طالبان ہلاک 

کابل: افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 14طالبان ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے

اطلاعات کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر آرپیشن کلین اپ کیا اس دوران جھڑپوں میں 14طالبان ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے ضلح نادعلی میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کی 5گاڑیاں اور 5موٹر سائیکلیں بھی تباہ کردیں

میڈیا کے مطابق طالبان کی اس تازہ ناکامی کے ان کی علاقے پر پوزیشن پہلے سے بھی کمزور ہو گئی ہے اور افغان سکیورٹی فورسز کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں۔

ٹیگز: