Get Alerts

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی ملاقات
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، دہشتگردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس کے دوران دہشتگردی کے خلاف جنگ ، انتہاپسندی ، پاک فوج کی قربانیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ترجمان ایوان صدر نے بتایا کہ ملاقات کے دوران قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔