Get Alerts

 27 ویں آئینی ترمیم: حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ممکن نہ ہو سکی

 27 ویں آئینی ترمیم: حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد: حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔

 حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے اس حوالے سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، تاہم مولانا فضل الرحمان نے ذاتی مصروفیات کے باعث ملاقات سے معذرت کر لی۔

 حکومتی ذرائع کے مطابق رابطے جاری رہیں گے تاکہ آئینی ترمیم پر سیاسی ہم آہنگی ممکن ہو سکے۔

ٹیگز: