Get Alerts

پاکستان میں یوٹیوب سروس ڈاون ہو گئی

پاکستان میں یوٹیوب سروس ڈاون ہو گئی

ملک میں  صارفین کو  ٖیوٹیوب تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  بھی کئی صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکل کی شکایت کی  ہے اور  یہ مسئلہ ٹوپ ٹرینڈ  بنا ہوا  ہے۔

واضح رہے یوٹیوب سروس  ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے  تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
 
 
 

ٹیگز: