اسلام آباد : عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد : عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین  عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا میں ایک اور  مقدمہ درج کرلیا گیاہے،

ذرائع کے مطابق مقدمہ میں اداروں، اور پاک فوج کے افسران کے خلاف بیان بازی دفعات شامل  ہیں،ایف آئی آر کے مطابق عمران خان  کیخلاف  نجی ٹی وی چینل پر   پاک فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف بیان بازی کی ۔

ایف آئی  آر  میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اپنے بیانات سے عوام اور افواج میں مسلسل نفرت اور انتشار پھیلا رہے ہیں . 

مصنف کے بارے میں