صدر زرداری اور ترک ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدر زرداری اور ترک ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری اور ترک صدر  رجب طیب اردوان کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔  آصف زرداری نے طیب اردوان کو عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد دیتے ہوئےدورہ پاکستان کی دعوت دی۔

مصنف کے بارے میں