Get Alerts

ارمینہ رانا خان نے شوہر کو لائف سپورٹ قرار دےدیا

ارمینہ رانا خان نے شوہر کو لائف سپورٹ قرار دےدیا

اسلام آباد : ارمینہ رانا خان نے شوہر کو اپنےلیے لائف سپورٹ قرار دے دیا ۔

انہوں نے شوہر فیصل خان کے ساتھ بنائی گئی سیلفی شیئر کی جس میں وہ ان کے کندھے پر سر رکھے آنکھیں بند کیے دکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میںہارٹ ایموجی کے ساتھ ”مائے لائف سپورٹ“ لکھا ہے۔