Get Alerts

پنجاب: نجی و سرکاری سکول یکم ستمبر سے کھلیں گے، چودہ اگست کا شیڈول تبدیل

پنجاب: نجی و سرکاری سکول یکم ستمبر سے کھلیں گے، چودہ اگست کا شیڈول تبدیل

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے نجی و سرکاری سکولوں کو یکم ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے اعلان کیا ہے کہ چودہ اگست کی بجائے تمام تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے معمول کے مطابق اپنی سرگرمیاں شروع کریں گے۔

وزیر نے والدین، اساتذہ اور طلبہ سے کہا ہے کہ سکول کھلنے پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

ٹیگز: