Get Alerts

اوبر نے انتہائی زبردست پراجیکٹ کے لیے ناسا انجینئر ہائر کر لیا

 اوبر نے انتہائی زبردست پراجیکٹ کے لیے ناسا انجینئر ہائر کر لیا

نیویارک : اوبر نے ٹیکسی سروس کے بعد اب اڑنے والی کاریں چلانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔

دنیا بھر میں کامیاب ٹیکسی سروس دینے والی کمپنی نے اس مقصد کی لئے ناسا ایئر کرافٹ انجینئر کی خدمات حاصل کر لیں۔ توقع ہے کہ آئندہ تین سال تک فضا میں ٹیکسی ڈرونز منڈلاتے نظر آئیں گے جن کی رفتار ڈیڑھ سو میل فی گھنٹہ ہو گی۔