الیکشن سے چند گھنٹے پہلے یہ بزدلانہ دہشتگردی کے حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے: شہباز شریف کی بلوچستان دھماکوں کی مذمت

الیکشن سے چند گھنٹے پہلے یہ بزدلانہ دہشتگردی کے حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے: شہباز شریف کی بلوچستان دھماکوں کی مذمت
سورس: file

لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں افسوسناک دھماکوں میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان کا سن کر انتہائی دکھ اور تکلیف ہوئی۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن سے چند گھنٹے پہلے یہ بزدلانہ دہشتگردی کے حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

845b7af5be59772a772dec8c497fabf6

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دیں۔ آمین!

مصنف کے بارے میں