پنجگور میں دھماکہ، ایک شخص زخمی

پنجگور میں دھماکہ، ایک شخص زخمی
سورس: file

عیسئی : صوبہ بلوچستان میں پشین، قلعہ سیف اللہ کے بعد ضلع  پنجگور کے علاقے عیسئی میں بھی دھماکہ ہو گیا۔ 


پولیس ذرائع  کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی  ہوا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سے متعلق پو لیس مزید تفتیش کررہی ہے

مصنف کے بارے میں