Get Alerts
کراچی: لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی ہولناک آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، تاہم فائر بریگیڈ کی طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے