Get Alerts

سندھ حکومت کا مخدوش عمارتوں پر کریک ڈاؤن، ڈی جی ایس بی سی اے معطل

سندھ حکومت کا مخدوش عمارتوں پر کریک ڈاؤن، ڈی جی ایس بی سی اے معطل

کراچی :لیاری عمارت گرنے کے واقعے کے بعد سندھ حکومت نے مخدوش عمارتوں کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

 کمشنر کراچی کو شہر کی 51 خطرناک عمارتوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی اسحاق کھوڑو کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ شاہ میر کو تعینات کیا گیا ہے

ٹیگز: