Get Alerts

یو اے ای، کویت اور اومان میں پاکستانیوں کے ویزہ مسائل، وزیر داخلہ کا حل نکالنے کا اعلان

یو اے ای، کویت اور اومان میں پاکستانیوں کے ویزہ مسائل، وزیر داخلہ کا حل نکالنے کا اعلان

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، اسی طرح کویت اور اومان میں بھی ویزہ مسائل موجود ہیں جن کا جلد حل نکالا جائے گا۔

وزیر داخلہ نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاسپورٹ رینکنگ پر کام جاری ہے اور جلد پاکستان کی رینکنگ میں بڑی بہتری آئے گی۔

ٹیگز: