Get Alerts

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا

راولپنڈی :پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ، پاک فوج نے جاسوس ڈرون کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے ، پاک فوج نے جاسوس ڈرون کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

بھارتی فوج کا یہ چوتھا جاسوس ڈرون ہے جس کو پاک فوج نے ایل او سی پر مار گرایا ہے ، اس سے قبل بھی تین بھارتی  جاسوس ڈرون مار گرائےگئے  ہیں ۔