Get Alerts

پاک بھارت تنازع جلد ختم ہو جائے گا: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

پاک بھارت تنازع جلد ختم ہو جائے گا: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پُرامید ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی۔

مارکو روبیو کے مطابق، امریکی حکومت دونوں ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور تنازع کے پُرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے سفارتی اقدامات انتہائی اہم ہیں۔

ٹیگز: