Get Alerts

پاکستانی عمرہ زائرین کو انتہائی اہم ہدایات جاری عمل نہ کرنے والے جیل جا سکتے ہیں

پاکستانی عمرہ زائرین کو انتہائی اہم ہدایات جاری عمل نہ کرنے والے جیل جا سکتے ہیں

پاکستانی عمرہ زائرین کو انتہائی اہم ہدایات جاری عمل نہ کرنے والے جیل جا سکتے ہیں

جدہ: مکہ مکرمہ میں پاسپورٹ اور ویزہ کی کاپی نہ رکھنے والوں کی پکڑ دھکڑ 

مکہ مکرمہ میں پاسپورٹ اور ویزہ کی کاپی نہ رکھنے والوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔ پاکستان سے عمرہ کی سعادت کے لیے جانے والے زائرین کو حرمین شریفین جاتے ہوئے باقاعدہ کاپیاں رکھنے کی ہدیت کی گئی ہے ۔

مکہ میں ایسے افراد کو فوری طور پر حراست میں لیا جارہاہے جن کے پاس عمرہ ویزے یا پاسپورٹ کی کوئی کاپی نہ ہو ،ان کو صرف عمرہ کمپنیوں کی گارنٹی پر ہی چھوڑا جاتاہے ۔

تاہم حراست کے دوران پیش آنے والی مشکل سے نمٹنے کے لیے عمرہ کمپنیاں کی طرف سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ زائرین اپنے ساتھ کاپیاں رکھیں ،اور ہر چیک پوسٹ پر انہیں باقاعدہ دکھائیں