وفاداری کا بڑا انعام ، مسلم لیگ ن نے صوبہ سندھ بشیر میمن کو دے دیا

وفاداری کا بڑا انعام ، مسلم لیگ ن نے صوبہ سندھ بشیر میمن کو دے دیا

کراچی :  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے  صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی  کی ہے۔  بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا  ہے۔ 

شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر  کیے گئے ہیں۔ دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ 

مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بعد بشیر میمن کو 29 ستمبر 2023 کو استقبالیہ کمیٹی سندھ کا کنوینر بنایا گیا تھا ۔یہ استقبالیہ کمیٹی قائد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے لئے صوبہ سندھ کے لئے تشکیل دی گئی تھی۔ 

مصنف کے بارے میں