Get Alerts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 621 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ اضافہ گزشتہ روز کی منفی اختتام کے مقابلے میں ایک خوش آئند تبدیلی ہے، جب ہنڈرڈ انڈیکس 481 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 59 ہزار 96 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



ٹیگز: