Get Alerts

وفاق کمزور کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پیپلزپارٹی پر تنقید

وفاق کمزور کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پیپلزپارٹی پر تنقید

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق کو کمزور کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو نشانہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی روزانہ پریس کانفرنسز میں غیر مناسب زبان استعمال کر رہی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا، "اگر ہم جواب نہ دیں تو کیا کریں؟ ہم بھی سخت بات کر سکتے ہیں لیکن ہمارے پاس فضول وقت نہیں۔" انہوں نے سندھ حکومت پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "سندھ والے ہر بات پر سندھ کارڈ کھیلتے ہیں، بیان بازی سندھ حکومت نے شروع کی اور ختم بھی وہی کرے گی۔"

ٹیگز: