Get Alerts

ایران بحران: وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے توسیع کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے معاملے میں مقررہ ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع کی درخواست کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششیں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں اور جلد مثبت نتائج سامنے آنے کے امکانات ہیں۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں امریکی صدر سے اپیل کی کہ سفارتی عمل کو وقت دینے کے لیے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع کی جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے خیرسگالی کے جذبے کے تحت ایران سے آبنائے ہرمز کو بھی دو ہفتے کے لیے کھولنے کی درخواست کی۔

شہباز شریف نے تمام متعلقہ فریقین سے زور دیا کہ وہ آئندہ دو ہفتے کے دوران مکمل جنگ بندی کریں تاکہ مذاکرات کامیاب ہوں اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کے راستے ہموار ہوں۔

ٹیگز: