رانا ثنا کا خوف یا کچھ اور ؟ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بجائے لاہور میں جلسے کا فیصلہ 

رانا ثنا کا خوف یا کچھ اور ؟ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بجائے لاہور میں جلسے کا فیصلہ 
سورس: File

لاہور : تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بجائے لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ 13 اگست کو اسلام آباد کے بجائے لاہور میں جلسہ کریں گے۔ 

نیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے اسلام آباد سے جسلہ لاہور منتقل کرنے کی ابھی تک وجوہات نہیں بتائی گئیں تاہم اعلان کیا گیا ہے کہ 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات لاہور میں جلسہ کریں گے۔ 

پی ٹی آئی کے مطابق جلسہ لاہور میں ہاکی سٹیڈیم میں کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں