اداکارہ صبا قمر کو  دبئی کا گولڈن ویزہ جاری کردیاگیا

اداکارہ صبا قمر کو  دبئی کا گولڈن ویزہ جاری کردیاگیا

لاہور:پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو  دبئی کا گولڈن ویزہ جاری کردیا گیا۔پاکستانی اداکار صبا قمر کو بھی دبئی حکومت کی طرف سے اعزازی طور پر گولڈن ویزہ جاری کردیاگیا۔  اداکارہ صبا قمر نے دبئی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔

اداکارہ صبا قمر نےاس حوالے سے سوشل میڈیا پوسٹ اپ ڈیٹ کی اور پرستاروں کو آگاہ گیا۔  اداکارہ صبا قمر نے کہاکہ دبئی نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کو خیر سگالی کا پیغام دیا ہے اور انہیں کام کے بہترین مواقع فراہم کئے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے کہ دبئی کی طرف سے گولڈن ویزہ جاری کیاگیا ہے۔ مجھے اس کی بہت خوشی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں