Get Alerts

ڈی آئی خان، پولیس وین پر دستی بم حملہ 4 اہلکار  شہید  3 افراد  زخمی

ڈی آئی خان، پولیس وین پر دستی بم حملہ 4 اہلکار  شہید  3 افراد  زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم کا حملہ ہوا۔ 

ذرائع کے مطابق پولیس وین پر دستی بم سے حملہ میں  4 اہلکار  شہید  3 افراد  زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔

جائے وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز نے پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ٹیگز: