ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، الیکشن کمیشن

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ  ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ 

 ذرائع الیکشن کمیشن  کا کہنا  ہے کہ ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

شہری 5 بجے سے قبل اپنے ووٹ کاسٹ کرنے متعلقہ پولنگ سٹیشن پر پہنچ جا  ئیں۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کاعمل مختلف واقعات کے بعد روک دیا گیا تھا۔  

مصنف کے بارے میں