Get Alerts

نگران وزیراعظم کی کامیاب الیکشن کے انعقاد پر قوم کو مبارکباد

نگران وزیراعظم کی کامیاب الیکشن کے انعقاد پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کامیاب الیکشن کے انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 نگران وزیراعظم نے الیکشن کمیشن، نگران صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔