انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر فائرنگ، 3 افراد شدید زخمی، ملزم گرفتار

انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر فائرنگ، 3 افراد شدید زخمی، ملزم گرفتار
سورس: file

پشاور: پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر  فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ذارئع کے مطابق اے ٹی سی عدالت میں فائرنگ کرنے والا شخص وکیل کے روپ عدالت کے اندر داخل ہواتھا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتی ہے جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مصنف کے بارے میں