Get Alerts

افغانستان میں طالبان کی سخت گیر پالیسیاں، عدالتی نظام بھی جبر کی زد میں

افغانستان میں طالبان کی سخت گیر پالیسیاں، عدالتی نظام بھی جبر کی زد میں

کابل :افغانستان میں افغان طالبان کی انتہا پسند اور سخت گیر پالیسیوں نے عدالتی نظام کو بھی اپنی گرفت میں لے لیا ہے، جہاں انصاف عملاً دفن اور انسانی حقوق مسلسل پامال ہو رہے ہیں۔

افغان جریدے آمو ٹی وی نے طالبان حکومت کے ایک نئے جابرانہ حکم نامے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حراست سے متعلق قوانین کو مزید سخت کر دیا گیا ہے، جس سے شہری آزادیوں پر مزید قدغنیں عائد ہو گئی ہیں۔

ٹیگز: