Get Alerts

ڈی آئی خان کے قریب کار کھائی میں گر گئی، 4 جاں بحق، 2 زخمی

ڈی آئی خان کے قریب کار کھائی میں گر گئی، 4 جاں بحق، 2 زخمی

درازندہ :ڈی آئی خان کے قریب تحصیل درازندہ کے علاقے میں ایک بے قابو کار کھائی میں جا گری۔ حادثے میں کار سوار 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

جاں بحق افراد میں دو بھائی اور ایک 7 سالہ بچہ بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ٹیگز: