Get Alerts

عالمی دن کے موقع پر گوگل کا خواتین کو خراج تحسین

 عالمی دن کے موقع پر گوگل کا خواتین کو خراج تحسین

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کی مناسبت سے گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق معروف سرچ انجن گوگل نے دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اپنے گوگل کو بدل لیا ہے ۔

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پاکستان  میں بھی مختلف سیمینار منعقد کیے جائیں گے اور خواتین کے حقوق کیلئے مختلف شہروں میں ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔

لاہور میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سےدوپہر دو بجے لاہور پریس کلب سے ایجرٹن روڈ تک عورتوں کے حقوق کے حوالے سے ریلی نکالی جائے گی۔

ٹیگز: